تازہ ترین

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی، پاکستان کی شدید مذمت

کیٹیگری پاکستان
Monday, 14 May 2018


شیعیت نیوز: پاکستان نے بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ کھولنے پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی منتقلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان خود مختار فلسطین کے موقف کی تائید کرتا ہے، پاکستانی حکومت اور عوام فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے، جس پر دنیا بھر سے امریکہ پر تنقید کی جا رہی ہے، دوسری جانب اسرائیلی فوجی کارروائی میں ابتک 52 سے زائد فلسطینی شہید اور 2200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

پڑھا گیا 243 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی کامیابی کا جشن

صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی کامیابی کا جشن

غاصب صیہونی حکومت اور فلسطین کی مزاحمتی قوتوں کے درمیان فائر بندی کے اعلان اور جھڑپوں کا سلسلہ بند ہو جانے پر غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں نے تحریک ...

مقالہ جات

سیرت نبی کریم (ص) دنیا و آخرت میں نجات کا وسیلہ ہے

سیرت نبی کریم (ص) دنیا و آخرت میں نجات کا وسیلہ ہے

سورہ توبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعریف میں ارشاد ہوتا ہے “لقد جاء کم رسول من انفسکم عزیزعلیہ ماعنتم حریص علیکم بالمومنین رؤف رحیم ف...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org