تازہ ترین

عراق میں پارلیمانی انتخابات صدر الائنس سر فہرست

کیٹیگری عراق
Tuesday, 15 May 2018


عراق کے بعض صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق عراق کی صدر الائنس سر فہرست ہے جبکہ فتح اور نصر الائنس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

عراق میں سابق ڈکٹیٹر اور معدوم صدر صدام کی حکومت کے زوال کے بعد عراق میں یہ چوتھے پارلیمانی انتخابات ہیں جبکہ داعش دہشت گرد تنظیم پر غلبہ پانے کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات منعقد ہوئے ہیں۔

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے 7367 امیدواروں نے حصہ لیا اور عراقی پارلیمنٹ کی 329 نشستوں کے لئے قسمت آزمائی کی۔

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور عراق کے الیکشن کمیشن نے ابھی سرکاری اور حتمی نتائج کا اعلان نہیں کیا ہے۔

پڑھا گیا 439 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کر دی...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org