شاہ بحرین کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ

Published in دنیا
Tuesday, 15 May 2018


برطانیہ میں جنگ مخالف گروہوں کے کارکنوں نے شاہ بحرین حمد بن عیسی آل خلیفہ کے دورہ لندن اور گھوڑوں کے سالانہ میلے میں ان کی شرکت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے - برطانیہ میں جنگ مخالف گروہوں نے برطانوی حکومت سے کہا ہے کہ وہ بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرے اور آل خلیفہ حکومت کی حمایت میں اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے - جنگ مخالف گروہوں نے اعلان کیا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت کو مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کی سب سے زیادہ پامالی کرنے والی حکومت قراردیا ہے - برطانیہ میں مقیم بحرینی حکومت کے مخالف بحرینی شہریوں نے بھی اس مظاہرے کے دوران برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ قوموں کا ساتھ دے حکمرانوں کا ساتھ نہ دے کیونکہ طاقت کا سرچشمہ قومیں ہی ہوا کرتی ہیں - برطانیہ میں مقیم بحرینی شہریوں نے کہا کہ برطانوی حکومت کو چاہئے کہ وہ بحرینی عوام سےرابطہ برقرار کرے نہ کہ اس ملک کی فاسق حکومت سے -

Read 207 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

مسجد اقصیٰ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے اہلکار مسجد کے تمام دروازے بند کرکے نمازیوں پر ٹوٹ پڑے اور ان پر تشدد کیا۔ اس دوران خاتون اور چ...

مقالہ جات

امریکا عراق میں ایک اور دہشتگرد گروپ کو تیار کرنے میں مصروف، اہم انکشاف

امریکا عراق میں ایک اور دہشتگرد گروپ کو تیار کرنے میں مصروف، اہم انکشاف

تحریر: علی احمدی مغربی ذرائع ابلاغ میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ داعش سے وابستہ سینکڑوں تکفیری دہشت گرد عناصر کروڑوں ڈالر کے ہ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org