تازہ ترین

لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ، خودکش بمبار شہر میں داخل

کیٹیگری پاکستان
Saturday, 19 May 2018


شیعیت نیوز: حساس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں خودکش بمبار داخل ہوچکا ہے اور وہ کسی بھی وقت کسی بھی عمارت کو نشانہ بناسکتا ہے۔

لاہور پر دہشت گردی کے سائے منڈلانے لگے ہیں اور حساس اداروں نے دہشت گردی کے خطرے کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا ہے۔

حساس اداروں کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان فضل اللہ گروپ نے شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے اور ایک خودکش بمبار بھی لاہور میں داخل ہوچکا ہے، دہشت گرد حساس عمارتوں، غیرملکی باشندوں اور سرکاری افسران کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ مراسلے میں متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ کسی بھی خطرے کے پیشِ نظر سیکیورٹی سخت کریں۔می

01-1526722505.jpg

پڑھا گیا 410 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org