تازہ ترین

فضل الرحمن کا کالعدم جماعت کے دہشتگرد سرغنہ احمد لدھیانوی سے رابطہ، ایم ایم اے میں شمولیت کی دعوت

کیٹیگری پاکستان
Tuesday, 22 May 2018


شیعیت نیوز: متحدہ مجلس عمل کے متبادل بنائے جانے والے مذہبی جماعتوں کے متوقع سیاسی اتحاد میں شامل بعض جماعتوں کی جانب سے مولانا سمیع الحق کے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطوں اور اتحاد پر اعتراض کے بعد متوقع دینی اتحاد کے قیام سے قبل ہی انتشار کا شکا ر ہوگیا ہے، دوسری جانب مولانا فضل الرحمن نے متوقع اتحاد میں شامل جماعتوں کو ایم ایم اے میں شمولیت یا انتخابی اتحاد کی پیشکش کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے کالعدم اہلسنت و الجماعت کے سربراہ مولوی احمد لدھیانوی، صباحزادہ فیاض الحسن حق باہو اور ملی مسلم لیگ کے دہنماوں سے رابطہ کرکے مذاکرات کی پیشک کی ہے جو ذرائع کے مطابق قبول کرلی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سمیع الحق کی قیادت میں کالعدم جماعتوں کا سیاسی اتحاد دوجود میں آرہا ہے، لیکن آپسی اختلاف کے باعث مولانا فضل الرحمن کالعدم جماعتوں کا ایم ایم اے میں شامل کرنے کے خواہش مند ہیں۔

پڑھا گیا 986 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org