تازہ ترین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

Friday, 25 May 2018


غزہ پٹی میں واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی نوجوان احمد علی قطوش اور محمد بکر ابوطاحون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ غزہ میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا آغاز 30 مارچ سے ہوا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے اور اس دوران 120 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم پر عالمی برادری اور عرب ممالک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

Read 306 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org