سعد الحریری ایک بار پھر لبنان کے وزیر اعظم منتخب

کیٹیگری لبنان
Friday, 25 May 2018


سعد الحریری کے پارلیمنٹ کے انہتر ارکان نے اپنی حمایت کا اعلان کر کے نئی حکومت اور کابینہ بنانے کی ذمہ داری سونپ دی ہے-

اس سے پہلے لبنان کی سیاسی شخصیات منجملہ صدر میشل عون کی موجودگی میں نئی کابینہ کی تشکیل کے فرائض کس کو سونپے جائیں اس سلسلے میں صلاح ومشورے کا سلسلہ جاری رہا-

لبنان کے سابق وزیراعظم نجیب میقاتی کا کہنا تھا کہ ملک کے موجودہ حالات کا تقاضا یہ ہے کہ سعد الحریری کو ہی ایک بار پھر وزارت عظمی کے عہدے کے لئے منتخب کیا جائے- بدھ کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے کے لئے ایک بار پھر نبیہ بری کو منتخب کیا گیا تھا-

پڑھا گیا 1059 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org