سید حسن نصراللہ اور نبیہ بری کے درمیان طویل اہم ملاقات

کیٹیگری لبنان
Monday, 28 May 2018


بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) ، لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے چیئرمین نبیہ بری نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے ساتھ تین گھنٹے طویل ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماوں نے فلسطین اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور نہتے فلسطینوں کی اخلاقی امداد جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے اسرائیلی غاصب فوج کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔دونوں رہنماوں نے لبنان کے داخلی امور پر،

بھی کھل کر بات کی اور حالیہ انتخابات میں عوام کی بھر شرکت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سید حسن نصراللہ اور نبیہ بری نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے مزید کوششیں تیز کرنے اور اقتصادی مسائل کے حل کے لئے ایک جامع پلان تیار کرنے پر بھی اتفاق کیا۔خیال رہے کہ لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اوراس کی اتحادی جماعتوں نے تاریخی فتح حاصل کی ہے۔

پڑھا گیا 541 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org