مقتدی صدر اور اردوغان کی ٹیلیفون پر گفتگو

کیٹیگری عراق
Monday, 28 May 2018


بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر سے ٹیلیفون پر عراق اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر سے ٹیلیفون پر عراق اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ اس گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے مقتدی صدر کو پارلیمانی انتخاب میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔

پڑھا گیا 467 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org