دہشت گرد عناصر ہتھیار ڈال دیں، شامی فوج

کیٹیگری مشرق وسطی
Tuesday, 29 May 2018


فوج نے یہ پمفلٹ ایک ایسے وقت گرایا ہے جب ترک فوج مختلف مسلح گروہوں کے درمیان جنگ و خونریزی ، دہشت گردوں کے ہاتھوں لوگوں کے قتل اور اغوا جیسے واقعات کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے سمجھوتے کے مطابق ترکی شام کے صوبہ ادلب میں لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کا ذمہ دار ہے اور اس نے اس صوبے کی سرحدوں پر بارہ چیک پوسٹیں قائم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
ایک اور خبر میں کہا گیا ہے کہ شامی فوج نے دیر الزور میں اپنے اڈوں پر داعش کے حملوں کو پسپا کردیا ہے۔شامی فوج کے دستوں نے داعش کے حملے کو ناکام بنانے کی کارروائی کے دوران دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک یا زخمی کیا ہے۔
شامی فوج نے گذشتہ چند ہفتوں سے صوبہ دیرالزور کے علاقے المیادین میں داعش کے خلاف کارروائیاں شروع کررکھی ہیں اور اب تک وہ پندرہ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ آزاد کراچکی ہے۔

 

پڑھا گیا 373 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org