تازہ ترین

پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے، مجلس وحدت المسلمین

کیٹیگری پاکستان
Wednesday, 30 May 2018


شیعیت نیوز: مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے وہاں کے عوام کو آئینی و قانونی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی کا کہنا ہے کہ فاٹا کا قومی دھارے میں انضمام خوش آئند ہے فاٹا کے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کےمحب وطن عوام نے ایک طویل عرصہ مشکلات برداشت کی ہیں ایف سی آر جیسے کالے قانون نے عوام کی محرومیوں اور تکالیف میں اضافہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے وہاں کے عوام کو آئینی و قانونی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پڑھا گیا 204 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org