تازہ ترین

ابوجا میں آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے حق میں مظاہرہ

کیٹیگری دنیا
Thursday, 31 May 2018


نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے باشندوں نے اسلامی تحریک کے رہنما ‏ آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔مظاہرے کے شرکا نے آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے دو ہزار پندرہ میں ریاست کدونا کے شہر زاریا میں حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔اس حملے میں سیکڑوں کی تعداد بے گناہ مسلمان شہری شہید و زخمی ہو گئے تھے جن میں آیت اللہ زکزکی کے کئی بیٹے بھی شامل ہیں۔ واقعے کے دوران فوج نے زخمی حالت میں آیت اللہ زکزکی کو گرفتار کرکے جیل میں بند کر دیا جس کے بعد احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔نائیجیریا کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود اس ملک کی حکومت اور فوج آیت اللہ زکزکی کو رہا کرنے سے گریز کر رہی ہے۔

پڑھا گیا 240 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org