تازہ ترین

آل خلیفہ کا ظالمانہ اقدام، 6 بحرینیوں کو عمر قید کی سزا

کیٹیگری مشرق وسطی
Friday, 01 June 2018


بحرین کی نمایشی عدالت، بحرین کے انقلابیوں کو اس قسم کے جھوٹے الزامات کی بنا پر عمر قید اور پھانسی کی سزا سنانے کے ساتھ ساتھ شہریت ختم کرنے جیسے فیصلے کرتی رہی ہے۔

عالمی اداروں نے بارہا اس قسم کے فیصلوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی اور سماجی شخصیات کی سرکوبی قرار دیا ہے۔

بحرین کی انسانی حقوق کے ادارے نے 23 مئی کو اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ آل خلیفہ نے گزشتہ 6 برسوں کے دوران 728 بحرینی شہریوں کی شہریت ختم کی۔

بحرین میں فروری دو ہزار گیارہ سے عوامی تحریک جاری ہے اور اس ملک کے عوام شاہی نظام کے خاتمے اور منتخب جمہوری حکومت کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بحرین کی شاہی حکومت، عوام کے مطالبات پورے کرنے کے بجائے سعودی عرب اور اپنے اتحادی ملکوں کے فوجیوں کے ذریعے ملک میں جاری عوامی تحریک کو کچلنے کی کوشش کر رہی ہے۔

پڑھا گیا 138 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org