امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے

کیٹیگری ایران
Friday, 01 June 2018


اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے امریکی سامراج کے مقابلے میں بعض علاقوں ملکوں کے مفاد پرستانہ موقف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات ایران کے لئے باعث افتخار ہے کہ ایران، امریکہ کی عالمی آمریت کے خلاف کھڑا ہے۔

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عالمی یوم القدس کی آمد کے موقع پر کہا کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) ہمیشہ ہی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید کرتے رہے اور ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل علاقے میں ایک کینسر کے پھوڑے میں بدل چکا ہے اور علاقے کو نا امن کردیا ہے اور آج ہم بخوبی مشاہدہ کر رہے ہیں کہ اسرائیل کا کردار علاقے کو نا امن کرنے میں کس حد تک خطرناک ہے۔

واضح رہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم القدس کا نام دیا اور اس روز پوری دنیا میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے ہوتے ہیں اور لوگ اسرائیل کی نسل پرستانہ اور تسلط پسندانہ پالیسیوں سے اظہار بیزاری کرتے ہیں۔

پڑھا گیا 200 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org