عراق اور شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 900 عام شہری جاں بحق

کیٹیگری دنیا
Friday, 01 June 2018


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اتحادی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے عراق اور شام میں ہوائی اور زمینی حملوں میں 900 عام شہریوں کو جاں بحق کیا ہے۔ امریکہ کی سرپرستی میں داعش کے خلاف قائم فوجی اتحاد نے سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اتحادی افواج نے اگست 2014 سے لیکر اپریل 2018 تک عراق اور شام میں 2935 حملے کئے جن میں کم سے کم 900 عام شہری بھی مارے گئے ہیں۔

پڑھا گیا 304 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org