تازہ ترین

فلسطینی رضاکار نرس رجن نجر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Saturday, 02 June 2018


غزہ کے مشرقی سرحدی علاقے میں "گریٹ مارچ ریٹرن" کے زخمی ہونے والے مضاہرین کے لئے فرسٹ ایڈ امداد فراہم کرنے کے دوران 21 سالہ فلسطینی رضاکار نرس رجن نجر کو اسرائیلی فوج کے نشانہ بازوں نے شہید کر دیا ہے۔

واضح ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مارچ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک مسلمان کو شہید اور سو سے زائد کو زخمی کردیا تھا۔

خیال رہے کہ فلسطینی مسلمان 30 مارچ سے حق واپسی کی تحریک جاری رکھے ہوئےہیں، اس تحریک کے دوران اب تک 120 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔

فلسطینی ہر جمعہ کو مشرقی سرحد کی طرف مارچ کرتے ہیں۔

پڑھا گیا 210 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ تیرہویں ہفتے کے واپسی مارچ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت نے اس بات کو ثابت کر دیا ...

مقالہ جات

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول (ص)، اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول (ص)، اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

اسلام اور مسلمانوں کے مقدسات کے خلاف آلِ سعود کی تاریخ بھیانک، بہیمانہ ، وحشیانہ ، سنگين جرائم اور سیاہ کارناموں سے مملو ہے۔ جنت البقیع کی شہادت آل ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org