موصل میں بارود سے بھرے 400 کنٹینروں کو ضبط کر لیا

کیٹیگری عراق
Monday, 04 June 2018


عراق کی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد معن نے کہا ہے کہ کل شام موصل کے مغربی علاقے حی التنک میں بارودی مواد سے بھرے ہوئے سیکڑوں کنٹینروں کو ایک آپریشن کے دوران پکڑ لیا گیا۔

واضح رہے کہ عراق کی فوج 29 جون 2017 کو مغربی موصل میں واقع تاریخی مسجد النوری میں پہنچ گئی تھی یہ وہ مسجد ہے جہاں سے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی نے اپنی نام نہاد خلافت کا اعلان کیا تھا اور 10 جولائی 2017 کو موصل داعش کے چنگل سے مکمل طور پر آزاد ہو گیا تھا ۔

پڑھا گیا 417 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org