تازہ ترین

حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 برسی آج ان کے حرم مبارک میں منائی جارہئ ہے

کیٹیگری ایران
Monday, 04 June 2018


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رہبر کبیرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 برسی آج سہ پہر کو ان کے حرم مبارک میں منائی جائے گی۔ حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے عظیم اجتماع سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای خطاب کریں گے۔اس تقریب میں ایران کے اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات شرکت کریں گے۔ تقریب کا آغاز ساڑھے پانچ بجے سہ پہر کو ہوگا اور رمضان المبارک کی وجہ سے اذان سے ایک گھنٹہ پہلے تقریب اختتام پذیر ہوجائے گی۔

پڑھا گیا 94 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org