تازہ ترین

اسرائیل کے آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف

کیٹیگری دنیا
Monday, 04 June 2018


صیہونی ٹھکانوں پر فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے راکٹوں، میزائلوں اور مارٹر گولوں کے حملوں کے بعد غاصب صیہونی آبادی اشکلون کی کونسل کے سربراہ گادی یارکونی نے کہا ہے کہ ان حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کا اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم ناکارہ ثابت ہوا ہے-

اس سے پہلے اسی صیہونی کالونی کی کونسل کے ایک اور عہدیدار گادی یرقونی نے بھی کہا تھا کہ فلسطینی گروہوں کے ذریعے میزائلوں اور راکٹوں کے جوابی حملے آئرن ڈوم کے ناکارہ ہونے کو ثابت کرتے ہیں-

مذکورہ صیہونی عہدیدار نے کہا تھا کہ اب اس سسٹم کے بجائے اسرائیلی فوج کو کسی نئے سسٹم کی فکر کرنی چاہئے- کچھ عرصے قبل ایک صیہونی تجزیہ نگار ایلون بن ڈیوڈ نے بھی کہا تھا کہ حماس کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں جو آئرن ڈوم کو بائی پاس کر سکتے ہیں-

واضح رہے کہ فلسطینی جہادی اور مزاحمتی گروہوں نے صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں غزہ کی سرحد کے قریب صیہونی ٹھکانوں پر بارہا راکٹوں، میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔

پڑھا گیا 157 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org