تازہ ترین

قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ

کیٹیگری سعودی عرب
Tuesday, 05 June 2018


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے امور پر نظر رکھنے والے مجتہد نے فاش کیا ہے کہ قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے سعودی عرب اس سے قبل قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دے چکا ہے۔مجتہد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں دوحہ کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کی ہمت نہیں البتہ سعودی عرب کی دوحہ کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مجتہد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب قطر کی سرحد پر فوجی نقل و حرکت کے ذریعہ قطر کو ڈرانے کی کوشش کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، بحرین اور امارت نے قطر پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام عائد کرکے اس کے خلاف سفارتی اور اقتصادی پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔

پڑھا گیا 573 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org