مسلمانوں نے اگر اپنے تشخص کے حامل مقدسات کو کھو دیا تو وہ بہت کمزور قوم میں تبدیل ہو جائیں گے، انصار اللہ

کیٹیگری یمن
Friday, 08 June 2018


شیعیت نیوز: یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں نے اگر اپنے تشخص کے حامل مقدسات کو کھو دیا تو وہ بہت کمزور قوم میں تبدیل ہو جائیں گے بنابریں مسجدالاقصی اور بیت المقدس سے ان کا رابطہ اہم ترین رابطہ ہے جو ان کی اقدار کو بیان کرتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سرکش طاقتوں کی جانب سے مسلط کی جانے والی جنگیں فیصلہ کن ہیں کہ جن سے مسلمانوں کی تقدیر کا فیصلہ ہونا ہے اور یاد رکھنا چاہئے کہ مسجدالاقصی اور فلسطین کا مسئلہ ایک محوری مسئلہ ہے۔

الحوثی نے کہا کہ امریکہ و اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے رابطے کا مقصد، مسلمانوں کو نشانہ بنانا، انھیں جھکنے پر مجبور کرنا اور ان کو تباہ کرنا ہے اور یہ کہ سعودی عرب علاقے میں تباہ کن کردار ادا کر رہا ہے اور سینچری ڈیل سے موسوم امریکی منصوبے کے بارے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مواقف سب پر واضح ہیں۔

پڑھا گیا 155 دفعہ Last modified on Friday, 08 June 2018

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org