تازہ ترین

عراقی رضاکارفورسز نے داعش کو شکست دے کر امریکہ کے ایک خطرناک پروجیکٹ کوناکام کیا ہے

کیٹیگری عراق
Monday, 11 June 2018


شیعیت نیوز: عراقی اسلامی تحریک مقاومت النجبا کے سیکرٹری جنرل نے اس بات کےساتھ کہ عراقی رضاکارفورسز نے ملک سے داعش کے خاتمے میں مثالی کردارادا کیا ہے کہا ہے کہ عراقی قوم کے دشمن امریکہ نے الامبار صوبے کے صحرا میں داعش کا ہیڈ کواٹر قائم کیا ہے جہاں سے وہ داعشی عناصر کو دیگر ممالک منتقل کررہا ہے۔

مقامی میڈیا کےساتھ انٹرویو میں ’’اکرم القابی ‘‘نے اس بات کےساتھ کہ عراقی رضاکارفورسز نے ملک سے داعش کے خاتمے میں مثالی کردارادا کیا ہے کہا ہے کہ عراقی قوم کا دشمن امریکہ نے الامبار صوبے کے صحرا میں داعش کا ہیڈ کواٹر قائم کیا ہے جہاں سے وہ داعشی عناصر کو دیگر ممالک منتقل کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ عراقی رضاکارفورسز نے تکفیری دہشتگرد گروہ کو نابود کرکے عراق اورعلاقے کے خلاف امریکہ کے ایک خطرناک منصوبے کو ناکام کردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ عراق میں داعش کے خلاف جنگ کا ڈھونگ کرتا رہا جبکہ حقیقت میں وہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ذریعے اپنے مقاصد کی حصولی چاہتا تھا ۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ نے دہشتگردوں کے ذریعے عراق ،شام اورخطے کے دیگر اسٹریٹجک ممالک کے قدرتی وسائل کو ہڑپنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی ایشیا میں امن کی بحالی کیلئے ضروری ہے کہ علاقے سے امریکی افواج کا مکمل انخلا ءہو۔

 

پڑھا گیا 452 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org