ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسما‏عیل ہنیہ

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Tuesday, 12 June 2018


حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ایران خطے کا ایک اہم اور مرکزی ملک ہے اور تہران نے فلسطینی عوام اور تحریک مزاحمت کے لیے بہت سے زیادہ خدمات انجام دی ہیں۔انہوں نے کہا ایران کے ساتھ حماس کےتعلقات اسٹیریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور یہ کہا جاسکتا ہے کہ ہمارے درمیان تعلقات اپنی اعلی ترین سطح پر ہیں۔اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ حماس کو سب کی حمایت کی ضرورت ہے اور مصر کے ساتھ اپنے تعلقات کی تقویت کے باجود ، قطر اور ایران کے ساتھ بھی پائیدار تعلقات کا سلسلہ جاری رکھے گیدوسری جانب حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں فلسطینی کاز کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے اور امریکی صدر اپنے یکطرفہ اقدامات کے ذریعے بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو ختم نہیں کرسکتے۔انہوں نے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں دنیا بھر کے عوام کی شرکت کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یوم القدس کے نتیجے میں فلسطین کے بارے میں عرب اور اسلامی ملکوں کی سیاسی جماعتوں اور سماجی گروہوں کے درمیان رابطوں کو تقویت ملی ہے۔

پڑھا گیا 270 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org