امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان نے سکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے

کیٹیگری دنیا
Tuesday, 12 June 2018


سنگا پور میں امریکہ کے صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون نے تاریخي ملاقات کے بعد سکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات شاندار رہی، کئی معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے، دنیا جلد مثبت تبدیلی دیکھے گی۔ صدر ٹرمپ نے اس معاہدے کو جامع معاہدہ قراردیا ہے اس سے قبل امریکی وزیر خآرجہ نے بھی اس سند کو تاریخی سند قراردیا تھا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے تمام تلخیاں، بیانات اور دھمکیاں ایک طرف رکھ کر نئے تعلقات کے آغاز کا عزم ظاہر کیا ہے۔

پڑھا گیا 195 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org