تازہ ترین

ایرانی سکیورٹی فورسز نے 27 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

کیٹیگری ایران
Tuesday, 12 June 2018


تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے رمضان المبارک میں 27 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے کئی دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔

ایران کے انٹیلیجنس ادارے کی رپورٹ کے مطابق شبہائے قدر میں دہشت گرد کئی مقامات پر دہشت گردانہ کارروائی کرنا چاہتے تھے لیکن سکیورٹی دستوں اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نےبر وقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کے حملے قبل از وقت ناکام بنادیئے۔ دہشت گرد عالمی سامراجی اور ایران دشمن طاقتوں کے ایجنڈے پر کام کرنا چاہتے تھے اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

پڑھا گیا 540 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ تیرہویں ہفتے کے واپسی مارچ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت نے اس بات کو ثابت کر دیا ...

مقالہ جات

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول (ص)، اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول (ص)، اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

اسلام اور مسلمانوں کے مقدسات کے خلاف آلِ سعود کی تاریخ بھیانک، بہیمانہ ، وحشیانہ ، سنگين جرائم اور سیاہ کارناموں سے مملو ہے۔ جنت البقیع کی شہادت آل ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org