تازہ ترین

پارچنار : یوم القدس کے موقع پر شہید ہونے والوں کی یاد میں افطار ڈنر و فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی

کیٹیگری پاکستان
Wednesday, 13 June 2018


شیعیت نیوز: گذشتہ سال ستائیس رمضان المبارک کو یوم القدس کے موقع پر پاراچنار میں دو جڑواں خودکش دھماکے ہوئے تھے، جس میں 80 کے لگ بھگ مومنین شہید جبکہ سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ اسی سانحے کی یاد میں آج رات تحریک حسینی کے زیراہتمام انکے مرکزی دفتر میں افطار پارٹی کا پروگرام انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں تحریک حسینی کے مرکزی اور علاقائی کابینہ ممبران، کونسل ممبران، عمائدین قوم، مختلف سیاسی اور مذہبی تنظیموں کے نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔افطار کے بعد شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ہوئی، فاتحہ کے بعد تحریک حسینی کے صدر مولانا یوسف حسیں جعفری نے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

پڑھا گیا 197 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org