یمنی فورسز کے ہاتھوں سعودی جنگی کشتی تباہ

کیٹیگری یمن
Wednesday, 13 June 2018


یمن کے صوبہ الحدیدہ میں انصار اللہ نے سعودی عرب اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے جبکہ علاقہ میں موجود دوسری کشتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ۔
شیعیت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک)النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الحدیدہ میں انصار اللہ نے سعودی عرب اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے جبکہ علاقہ میں موجود دوسری کشتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ساحل کے قریب متحدہ عرب امارات کی دو کشتیوں نے جنگی وسائل اور فوج کو اتارنے کی کوشش کی جسے یمن کی تنظیم انصار اللہ کے اہلکاروں نے ناکام بنا دیا اور غلیفقہ علاقہ میں دشمن کی ایک کشتی کو تباہ کردیا۔ جبکہ دوسری کشتی جزیرہ زافر کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ۔ انقلاب یمن کی اعلی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا کہ کہ دشمن کی کشتی الحدیدہ کے ساحل کے قریب جل رہی ہے اور اس سے دھوئیں کے بادل آسمان کی طرف بلند ہو رہے ہیں۔

پڑھا گیا 512 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org