تازہ ترین

ماہ رمضان میں بھی سعودی جارحیت، یمن کی سرحد پر حملہ

کیٹیگری یمن
Wednesday, 13 June 2018


سعودی عرب نے گذشتہ تین سال میں یمن کے نہتے عربوں کا دل کھول کر خون بہایا ہے اب سعودی عرب نے صوبہ الحدیدہ کی بندرگاہ پر قبضہ کرنے کے لئےحملہ کیا ہے جہاں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
شیعیت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو تین سال گزر گئے ہیں اس جنگ میں سعودی عرب اپنے شوم اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے لیکن اس نے یمن کے نہتے عربوں کا دل کھول کر خون بہایا ہے اب سعودی عرب نے صوبہ الحدیدہ کی بندرگاہ پر قبضہ کرنے کے لئےحملہ کیا ہے جہاں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ یمنی فورسز نے الحدیدہ بندرگاہ کے قریب متحدہ عرب امارات کی ایک جنگی کشتی کو بھی تباہ کردیا ہے۔ الحدیدہ بندرگاہ پر قبضہ کے لئے سعودی عرب اتحاد کی کوششیں جاری ہیں ۔ لیکن انھیں یمنی فوج اور قبائل کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے ۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو اس محاذ پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑےگا۔

پڑھا گیا 153 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ تیرہویں ہفتے کے واپسی مارچ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت نے اس بات کو ثابت کر دیا ...

مقالہ جات

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول (ص)، اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول (ص)، اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

اسلام اور مسلمانوں کے مقدسات کے خلاف آلِ سعود کی تاریخ بھیانک، بہیمانہ ، وحشیانہ ، سنگين جرائم اور سیاہ کارناموں سے مملو ہے۔ جنت البقیع کی شہادت آل ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org