تازہ ترین

غزہ میں ایران کی طرف سے افطاری کا اہتمام

کیٹیگری ایران
Wednesday, 13 June 2018


غزہ کے مظلوم روزہ داروں کے لئے ایران کی امت واحدہ یونین اور کشمیر کے احساس خیریہ مؤسسہ کے تعاون سے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
شیعیت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک)ہر سال کی طرح اس سال بھی غزہ کے مظلوم روزہ داروں کی معاشی صورتحال اور اسرائیل کی طرف سے محاصرے کے پیش نظر عالمی امت واحدہ یونین اور کشمیر کے مؤسسہ خیریہ احساس کے تعاون سے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ امت واحدہ یونین ، اسلامی جمہوریہ ایران اور فلسطینی عوام کے درمیان گہرے اسلامی تعلقات کی بنا پر گذشتہ سات سال سے غزہ کی مساجد اور عمومی جگہوں پر افطار کا اہمتام کررہی ہے۔ فلسطینیوں کی افطاری کا اہتمام ایرانی قوم کی طرف سے دی گئی امداد سے کیا گيا ہے اور یہ کام کشمیر کے مؤسسہ خیریہ احساس کے تعاون پیش کیا گيا ہے۔

پڑھا گیا 93 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ تیرہویں ہفتے کے واپسی مارچ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت نے اس بات کو ثابت کر دیا ...

مقالہ جات

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول (ص)، اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول (ص)، اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

اسلام اور مسلمانوں کے مقدسات کے خلاف آلِ سعود کی تاریخ بھیانک، بہیمانہ ، وحشیانہ ، سنگين جرائم اور سیاہ کارناموں سے مملو ہے۔ جنت البقیع کی شہادت آل ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org