تازہ ترین

آل خلیفیہ کا حکومت مخالف تنظیموں کو انتخابات سے مائینس کرنے کی کوشش

کیٹیگری مشرق وسطی
Thursday, 14 June 2018


بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ بحرین کی حکومت، اس طرح کی تبدیلیوں کے ذریعے بحرینی عوام کی حکومت مخالف تحریک کے نتیجے میں حاصل ہونے والی سیاسی شکست و ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس بیان میں بحرینی گروہوں اور جماعتوں کے اراکین کو انتحابات میں امیدوار کی حیثیت سے شرکت سے محروم کرنے کی حکومت کی کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاسی عمل کے حصول کی حقیقی راہ کے آغاز کے عنوان سے اعلامیہ بحرین پر تاکید گئی ہے۔

جمعیت الوفاق نے حال ہی میں بحران بحرین کے حل کے مقصد سے تیرہ شقوں پر مشتمل ایک اعلامیہ جاری کیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ بحرین کے شاہ نے گیارہ جون کو ایک قانون پر دستخط کئے ہیں جس میں جمعیت الوفاق سمیت کالعدم قرار دی جانے والی تمام تنظیموں، گروہوں اور جماعتوں کے کارکنوں پر انتخابات میں امیدوار کی حیثیت سے شرکت کرنے پر پابندی عائد کئے جانے کی بات کہی گئی ہے۔

پڑھا گیا 243 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید، 48 زخمی

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید، 48 زخمی

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز اڑتیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے16 سالہ ف...

مقالہ جات

امام حسن عسکری کی ولادت اوربچپن کے بعض حالات

امام حسن عسکری کی ولادت اوربچپن کے بعض حالات

لماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں ملاحظ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org