تازہ ترین

یمن جنگ کی شکست بنی سعود و اسرائیل کی نابودی کا اعلان ہوگی

کیٹیگری مقالہ جات
Sunday, 17 June 2018


یمن کی جنگ انہی دشمنوں کے خلاف ھے جو نائیجیریا سے لیکر پاکستان تک مکتب اہل بیت یعنی مکتب عزت و شرف و وقار اور مکتب مقاومت و استقامت سے بر سر پیکار ھیں ۔یہ وقت کے یزید ھیں جو "ھیھات منا الذلہ " کی عزت آفریں صدا کو خاموش کرنا چاھتے ھیں ،یہ ایمان کی جگہ نفاق امید کی جگہ یاس و ناامیدی،اللہ پر توکل استقامت ،شجاعت اور میدان مبارزہ میں حضور کی جگہ مصلحت کے نام پر بزدلی اور پھر دشمن کے آگے تسلیم ھونے اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا مقابلہ کرنے کو بے عقلی اور چٹانوں سے سر پھوڑنا مان لیا جائے اور پھر ابدی ذلت کا طوق گلے میں ڈالے چلتی پھرتی لاشیں بن کر جینے کو زندگی سمجھا جائے ۔
ان حالات میں یمن کی مظلوم مقاومت آ دنیاوی جھوٹے خداؤں کی ابہت،رعب اور ھیبت کے طلسم کو پاش پاش کر رھے ھیں ۔ یمن میں دشمن الائنس کی شکست کے اثرات نائجیریا سے لیکر پاکستان تک ھوں گے ۔بنی سعود کی شکست اور ان کا زوال در اصل اسرائیل کی غاصب حکومت کے زوال کا پیش خیمہ ثابت ھو گا ۔اور پاکستان بھی آل سعود کی شیطانی strategic depth کے زندان سے آزاد ھو گا ۔یہی وجہ ھے کہ اس وقت یمن کی جنگ بالخصوص بنی سعود کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ھے ۔اس وقت دشمن شام لبنان اور عراق میں شکست کے بعد یمن میں ان تمام شکستوں کا جبران کرنا چاھتا ھے۔یمن کے "رجال اللہ" اپنی پایمردی اور مقاومت کے ذریعے ان شرابیوں اور حرامیوں سے گزشتہ کئی صدیوں کے ظلم کا انتقام لے رھے ھیں۔حضرت زھراء سے لیکر کربلا کے شھداء اور پھر طول تاریخ میں دیواروں میں زندہ چنے جانے والوں اور تاریک زندانوں کی تنگ کوٹھڑیوں میں اور گہرے کنؤوں کے اندھیروں میں ھاتھ پاؤں بندھے زندگی کی آخری سانسیں لینے والے مظلوموں کی پاک روحیں قابیلوں ،فرعونوں، نمرودوں ،شدادوں
،یزید و شمر ابن زیاد و عمر بن سعد و حجاج بن یوسف ،اموی اور عباسی جلادوں کی نسل سے انتقام کا عالم ملکوت سے نظارہ گر ھیں اور انہیں شکست دینے اور ان کے منصوبوں کو خاک میں ملانے پر آفریں کہہ رھی ھیں اور دعائیں دے رھی ھیں۔اور
عالم بالا سے بارگاہ ایزد منان میں ان شہادت سے عشق کرنے والے پا برھنہ مقاومین کے لئے پکار پکار کے دعا کر رھی ھیں ۔اب وہ وقت آنے کو ھے جب ان وحشی درندوں اور حرامزادوں سے بیت فاطمہ ع کو بغض کینے نفاق اور حسد کی آگ میں جلانے اور بی بی دو عالم پر کی جانے والی جنایت پر
ان سے باز پرس ھو گی ،و ما ینطق عن الھوی کے مصداق آخری رسول پر ھذیان کی تہمت کا جواب مانگا جائے گا ۔ابلیس شام اور اس کے شرابی اور حرامی بیٹے ۔اور طول تاریخ میں اس کی نسل کے شمروں ،
ابن زیادوں،خولیوں،
حرملاؤ ں سے انتقام کا وقت قریب ھے
۔یرونه بعیدا و نراه قريبا

پڑھا گیا 576 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org