تازہ ترین

کوئٹہ: خطرناک ترین دہشتگرد وں کے کاغذات نامزدگی منظور، نیشنل ایکشن پلان؟؟

کیٹیگری پاکستان
Friday, 22 June 2018


شیعیت نیوز: کوئٹہ سے چار انتہائی خطرنا ک دہشتگردوں کے الیکشن 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ داعش اور لشکر جھنگوی کا متفقہ کمانڈر رمضان مینگل سمیت ،لشکر جھنگوی اور کالعدم اہلسنت کے مزید تین انتہائی خطرنا ک دہشتگردوں کے کاغذات نامزدگی کو الیکشن کمیشن نے منظور کرلیا ہے۔

جبکہ میڈیااور انٹیلجنس رپورٹس کے مطابق رمضان مینگل بلوچستان میں لشکر جھنگوی اور داعش کا آپریٹ کررہا ہے جبکہ اسکے خلاف ہزارہ شیعہ برادری کے سیکڑوں افراد کے قتل مقدمہ بھی درج ہے ، دوسری جانب وڈیو دستاویزات کے مطابق کئی ایک مقام پر اس دہشتگرد نے ہزارہ براردی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کے ساتھ ساتھ ایف اہلکاروں کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔

روان سال الیکشن میں دہشتگردوں کو قومی دھارے میں لانے کی پالیسی پاکستان کے لئے انتہائی سنگین مشکلات کھڑی کرسکتی ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت داعش کے شدید خطرات سے دوچار ہے ایسے میں انکے سہولت کار اگر اسمبلیوں میں پہنچ گئے تو سرکاری گاڑیوں اور چھتری تلے داعش اور اسی جیسی دہشتگرد تنطیموں کی تنظیمیں نو کی جائے گی اور یہ کینسر پاکستان کے اندر پھیل جائے گا جو مستقبل میں پاکستان کے لئے ایک خطرہ ثابت ہوگی۔

پڑھا گیا 863 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org