تازہ ترین

واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Saturday, 23 June 2018


فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ تیرہویں ہفتے کے واپسی مارچ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ غاصب صیہونی فوجی، فلسطینی مظاہرین کو مرعوب کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں اور فلسطینیوں کی جدوجہد، فلسطین کی آزادی کے حصول تک مسلسل جاری رہے گی۔انھوں نے مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کئے جانے سے متعلق امریکی منصوبوں کے نفاذ میں ہونے والی شکست و ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام کسی بھی سازشی منصوبے کو کاماب نہیں ہونے دیں گے۔جمعے کے روز لگاتار تیرہویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہا جس میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی تاہم صیہونی فوجیوں نے معمول کے مطابق اس مظاہرے کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں دو سو چھے فلسطینی زخمی ہوئے۔

پڑھا گیا 130 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org