تازہ ترین

سامراجیت ایک بار پھر منھ کی کھائے گی شیخ نعیم قاسم

کیٹیگری لبنان
Tuesday, 26 June 2018


حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے ایک پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے لبنان کے الیکشن میں حزب اللہ کی کامیابی کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ موجودہ الیکشن میں ناکامی کی امید کے باوجود اس کا نتیجہ ناقابل توصیف رہا ۔

شیخ نعیم قاسم نے قومی حکومت کے تشکیل کو ضروری جانا اور کہا: قومی یکجہتی حکومت ایسی حکومت ہے جس میں ملک اور عوام کی ترقی مورد نظر ہے نیز حساس شرائط میں مشکلات سے گزرنے میں مددگار ہے ۔

انہوں نے بعلبک و هرمل کی مشکلات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: لبنان کی امنیت کی تامین ، حکومت خصوصا سیکوریٹی اداروں کے دوش پر ہے اگر چہ حکومت کا ساتھ دینا عوام کی بھی ذمہ داری ہے ۔

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے مزید کہا: ہم نے بارہا و بارہا اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ ، سیکوریٹی مراکز کی مدد کرنے کو تیار ہے مگر امنیت کی برقراری خود سیکوریٹی اداروں کا وظیفہ ہے ، اگر چہ ملک میں اقتصادی مسائل و مشکلات موجود ہیں مگر ان مشکلات کو لاعلاج بتانا دشمنوں کے منھ کے الفاظ ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا: امریکا اور مغرب، علاقہ کے مسائل و مشکلات کو حل کرنا نہیں چاہتے ، بلکہ وہ علاقہ کا بحران بڑھانا چاہتے ہیں مگر ماضی کی طرح اس بار بھی منھ کی کھائیں گے

پڑھا گیا 155 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org