تازہ ترین

خانہ کعبہ کو جلانے کی تکفیری دہشت گردوں کی کوشش ناکام

Published in سعودی عرب
Wednesday, 27 June 2018


 مکہ مکرمہ میں وہابی دہشت گردوں نے خانہ کعبہ پر تیل چھڑک کراسے آگ لگانے کی کوشش کی جسے طواف کرنے والے عمرہ زائرین نے ناکام بنادیا۔ اطلاعات کے مطابق خانہ کعبہ پر پیٹرول چھڑک کر اس کو آگ لگانے کی کوشش کرنے والے وہابی دہشت گرد کو حراست میں لے لیا گیا ،سعودی پولیس نے گھناؤنی حرکت کرنے والے وہابی دہشت گرد کی شناخت نہیں کی ہے۔

طواف کے دوران خانہ کعبہ میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب طواف کرنے والوں میں سے ایک شخص نے اچانک پٹرول کی بوتل نکالی اوررکن یمانی پر چھڑک دیا اورآگ لگانے کی کوشش کی ۔ وہابی دہشت گرد نے غلاف کعبہ پرپٹرول چھڑکا اوروہاں موجود زائرین کو مخاطب کرکے کچھ کہالیکن اسی دوران زائرین اسے دبوچ کر اسے پولیس کے حوالے کردیا۔ خانہ کعبہ میں اس سے قبل بھی ایک وہابی دہشت گرد نے آگ لگانے کی کوشش کی تھی۔ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور القاعدہ نے خانہ کعبہ کو شہید اور منہدم کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔

Read 910 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

القدس میں قدیم قبرستان پر ہوٹل بنانے کا صہیونی منصوبہ

القدس میں قدیم قبرستان پر ہوٹل بنانے کا صہیونی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ایک تاریخ اسلامی قبرستان کا وجود صہیونی غنڈہ گردی اور یہودیانے کی سازشوں کے باعث...

مقالہ جات

جب تک عربوں کا حاکم میرے اہل بیت سے ایک آدمی (مہدی) نہ بن جائے،دنیا ختم نہیں ہوگی،حدیث

جب تک عربوں کا حاکم میرے اہل بیت سے ایک آدمی (مہدی) نہ بن جائے،دنیا ختم نہیں ہوگی،حدیث

امام مہدی علیہ سلام کے حوالے سے اہلنست روایوں کی احادیثکیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟ نیز بعضے لوگوں کا کہنا ہے کہ محدثین اور فقھاء نے...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org