امریکہ کا قطر پر ایران مخالف محاذ میں شامل ہونے کے لئے دباؤ

کیٹیگری دنیا
Thursday, 28 June 2018


امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے قطر پر شدید دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کو فوری طور پر عرب اختلافات ختم کرکے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہوجانا چاہیے۔ رائے الیوم کے مطابق امریکہ اور قطر کے وزراء خارجہ کے درمیان حال ہی میں واشنگٹن میں ملاقات ہوئی جس میں امریکی وزير خارجہ نے قطر پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کا محاصرہ کرنے کے لئے امریکی اتحاد میں شامل ہوجائے ۔ امریکی وزير خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر خلیج فارس کے عرب ممالک کے درمیان جاری بحران کو حل کرنے کے حق میں ہیں کیونکہ اس بحران سے صرف ایران کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

رائے الیوم کے مطابق قطر کا سیاسی اور اقتصادی محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک نے 13 شرائط پیش کئے ہیں ۔ جنھیں قطر نے رد کردیا ہے جبکہ سخت ترین شرائط میں ایران واحد ملک تھا جس نے قطر کی مدد کی اور اس کے بعد ترکی نے بھی قطر کو کافی سہارا دیا اور قطر کی حمایت کے لئے ترک فوج قطر میں تعینات کردی۔۔

پڑھا گیا 273 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org