تازہ ترین

آل سعود کا زائد قیام پر عمرہ زائرین کے خلاف قید و جرمانے کا اعلان

کیٹیگری سعودی عرب
Friday, 29 June 2018


سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کی جانب سے دوران عمرہ زیادہ قیام کرنے پر عائد کردہ پابندی پر عمل نہ کرنے والے زائرین کو جرمانے کی سزا دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقررہ مدت سے زیادہ عرصہ گزارنے والے زائرین کو 50 ہزار سعودی ریال جرمانہ ہوگا جبکہ 6 ماہ قید بھی ہوگی۔

سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ عمرہ کے دوران غائب ہونے والوں کی ذمے داری ٹورز آپریٹرز پر عائد ہو گی، عمرہ زائرین کے وقت مقررہ پر واپس نہ آنے پر ٹورز آپریٹرکے لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔

ادھر پاکستانی عازمین حج کے لیے سرکاری حج آپریشن آئندہ ماہ کے وسط سے شروع ہو گا جو کہ 15 اگست تک جاری رہے گا، اس دوران ایک لاکھ سے زائد عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔ پروازوں کا شیڈول اگلے ہفتے کے آخر تک آئے گا۔

پڑھا گیا 155 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org