تازہ ترین

عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع کی توانائی موجود نہیں آیت الله سید محمد تقی مدرسی

کیٹیگری عراق
Friday, 29 June 2018


سرزمین عراق کے معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عراقی پارلیمنٹ الیکشن کے قریب آنے کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اس طرح کا الیکشن تیسری دنیا میں بہت ہم دیکھنے کو ملتا ہے ۔

انہوں نے ملت فلسطین کی بہادری اور جانفشانیوں کو سراہا اور کہا: غاصب صھیونیت کے مقابل ملت فلسطین کے اقدامات ، عرب لیگ کی بے نتیجہ فعالیتوں کا تدارک ہے ۔

اس عراقی عالم دین نے تاکید کی : اگر چہ عرب لیگ کے اجلاس ملت فلسطین کی حمایت میں برگزار ہوتے ہیں مگر اج تک یہ نشستیں ثمر بخش نہیں ہوسکیں ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا: عرب اور اسلامی حکومتیں زیادہ سے زیادہ اپنی قوم اور عوام کو آزادی اور چین و سکون فراہم کرنے کی کوشش کریں ۔

آیت الله مدرسی نے مسئلہ فلسطین اور قدس کو عرب اور اسلامی دنیا کا بنیادی مسئلہ جانا اور فلسطینی عوام کی مدد کی تاکید کی

پڑھا گیا 158 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org