تازہ ترین

روس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Monday, 02 July 2018


روسی صدر کے خصوصی ایلچی میخائیل بوگدانف نے کل صیہونی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایسی صورتحال میں کہ جب فلسطین اور اسرائیل کے مابین کوئی اتفاق رائے نہ پایا جائے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ امریکہ نے 14 مئی 2018 کو اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیا اور امریکہ کی اس طرح عالمی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی کی پوری دنیا میں مذمت کی گئی اور امریکہ کے اس اقدام کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔

پڑھا گیا 210 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org