امریکہ کے خلاف حزب اللہ کے ساتھ ایک صف میں کھڑے ہیں:ترجمان عراقی حزب اللہ

کیٹیگری عراق
Monday, 02 July 2018


حزب اللہ عراق کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ عراقی حزب اللہ کے اہلکار امریکہ کے خلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرکے دہشت گردگروہوں کو پھر مضبوط بنانے کی کوشش کررہا ہے ۔ انھوں نے عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے حزب اللہ عراق کے اہلکاروں پر حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے بارے میں حشد العبی کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور اعلی کمانڈروں کے ساتھ مشورے کے بعد اس کا مناسب جواب دیا جائےگا۔

پڑھا گیا 290 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org