تازہ ترین

اسرائیل :موشے یعلون کا نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان

کیٹیگری دنیا
Monday, 02 July 2018


اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور سینیر سیاست دان موشے یعلون نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ موشے یعلون ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں اور وہ اس نئی جماعت کے ذریعے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موشے یعلون نے نیتن یاھو کی قیادت میں اسرائیلی حکومت کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے اور وہ وزیراعظم کا سیاسی میدان میں آزادانہ انداز میں مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی نئی سیاسی جماعت میں دائیں اور بائیں بازو کے سیاست دان شامل ہوسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ نیتن یاھو نے دو سال قبل موشے یعلون کو وزارت دفاع کے عہدے سے برطرف کردیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے متعدد بار ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اشارہ دیا ہے۔

پڑھا گیا 50 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org