تازہ ترین

بغداد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کو نذر آتش کرنے کا مقصد ملک میں فساد پھیلانا تھا، عراقی صدر

کیٹیگری عراق
Monday, 02 July 2018


عراقی صدر ''فؤاد معصوم'' کا کہنا ہے کہ بغداد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کو نذر آتش کرنے کا مقصد ملک میں سیاسی عدم استحکام کو فروغ دینا تھا۔

عراقی صدر نے کرکوک میں الیکشن کمیشن کے دفتر ہونے والے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گرد عراق میں ہر قمیت پر فساد پھیلانا چاہتے ہیں۔

خیال رہے کہ بغداد کے بعد کرکوک میں بھی ووٹوں سے بھرے ایک گودام میں آگ لگانے کی کوشش کی گئی تھی جس میں سیکیورٹی پر مامور متعدد سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

فؤاد معصوم نے مزید کہا کہ بغداد کے بعد کرکوک میں ووٹوں سے بھرے گودام پر حملے کی کوشش سے واضح ہوتاہے کہ کچھ عناصر عراق کو تباہ کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔

عراقی صدر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کہا فوری طور پر شرپسندوں کی خلاف کارروائی کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ کرکوک میں مسلح افراد نے ووٹوں سے بھرے گودام پر حملے کی کوشش کی میں کم سے کم 20 سیکیورٹی فورسز شدید زخمی ہوگئے تاہم گودام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

پڑھا گیا 209 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کر دی...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org