تازہ ترین

پروردگار، اہل استقامت کا رزق خود مہیا کرتا ہے

کیٹیگری ایران
Tuesday, 03 July 2018


مفسر عصر حضرت آ‌یت الله عبد اللہ جوادی آملی نے مسجد احمد آباد شھر دماوند میں طلاب اور افاضل حوزہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس ملاقات میں کہا: آپ آگاہ ہیں کہ ایران کو اہل سقیفہ نے فتح کیا ہے اصحاب غدیر نے نہیں ، یعنی ہمارے اباء و اجداد علی بن ابیطالب علیھما السلام کو نہیں پہچانتے تھے ، حضرت فاطمہ زهرا، حضرت امام حسن مجتبی ، حضرت امام حسین علیهم السلام کو نہیں جانتے تھے ، کیوں کہ ایران امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب علیھما السلام یا ان کے شیعوں کے ہاتھوں فتح نہیں ہوا بلکہ ایران کو اہل سقیفہ نے فتح کیا ، مگر سادات اور ان دو اہم وجود حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیھما کے وسیلہ سے ایران تک غدیر ، ولایت ، اہل بیت اطھار اور شیعت کا وجود پہونچا ، لہذا ان شخصیتوں کا ہماری گردن پر بہت زیادہ حق ہے کہ اگر یہ نہ ہوتے تو آج ہم سقیفائی ہوتے ۔

انہوں نے مزید کہا: پروردگار عالم سب کا خالق ہے اور اس نے سبھی کے لئے اسباب فراہم کئے ہیں، اس نے فرمایا کہ اگر کوئی اہل استقامت ہو تو ہم اس کی تمام روزی کو خود فراہم کریں گے ، خدا سے زیادہ سچا کون ہے

پڑھا گیا 103 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org