تازہ ترین

شادی کی تقریب پر سعودی اتحادی افواج کی بمباری، 11 افراد شہید

کیٹیگری یمن
Thursday, 05 July 2018


صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری کے نتیجے میں 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے شمالی یمن کے شہر ’سادا‘ میں رات گئے فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 افراد شہید ہوگئے۔

فضائی بمباری میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ بمباری شادی کی تقریب میں کی گئی جب کہ بمباری کے بعد لڑاکا طیارے بہت دیر تک علاقے میں پرواز کرتے رہے۔

پڑھا گیا 31 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org