یمن: الحدیدہ پر حملے میں 1،21000 لوگ بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ

کیٹیگری دنیا
Friday, 06 July 2018


یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر قبضہ کرنے کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حملوں کی ناکامی اور پھر عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ الحدیدہ پر حملے اور صورت حال پیچیدہ ہونے کے نتیجے میں اس علاقے کے ایک لاکھ اکّیس ہزار سے زائد یمنی شہری بے گھر ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیشن دفتر نے الحدیدہ میں طبی و صحت سے متعلق ناگوار صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس علاقے میں حالیہ جھڑپوں پر سخت خبردار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کے مطابق حالیہ حملوں کے نتیجے میں الحدیدہ میں کئی طبی و امدادی دفاتر کو بند کر دیا گیا۔

پڑھا گیا 191 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org