تازہ ترین

یمنی عوام پراسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات

کیٹیگری یمن
Saturday, 07 July 2018


سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف فوجی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔

دوسری جانب المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پرسعودی عرب کی جارح فورسز کے ٹھکانے پر کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

یمنی فورسز نے منگل کے دن بھی اپنے انڈر گراؤنڈ میزائلوں کے ذریعہ بھی سعودی عرب پر کئی میزائل فائر کئےتھے۔

سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ وحشیانہ جنگ کا سلسلہ گذشتہ تین سال سے جاری ہے سعودی عرب اپنی تمام بربریت اور جارحیت کے باوجود اپنے اہداف تک پنہچنے میں ناکام ہوا ہے حالانکہ سعودی عرب کو اس جنگ میں امریکہ، اسرائیل ، متحدہ عرب امارات اور بحرین سمیت دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔

پڑھا گیا 411 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کر دی...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org