تازہ ترین

یمن ،شام ،لبنان وعراق میں فتوحات مقاومتی محور کی طاقت کی علامت ہیں؛سربراہ عراقی سپریم کونسل

کیٹیگری عراق
Saturday, 07 July 2018


بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی اعلیٰ اسلامی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقاومتی محور نے عراق ،شام اورلبنان میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں جبکہ امریکہ ،صیہونی اورسعودی رژیم علاقائی ممالک کے خلاف اپنے شیطانی منصوبوں کو عملانے میں پوری طرح ناکام رہی ہیں۔

’’باقر زوبیدی‘‘نےکہاکہ مقاومتی محور نے عراق ،شام اورلبنان میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں جبکہ امریکہ ،صیہونی اورسعودی رژیم علاقائی ممالک کے خلاف اپنے شیطانی منصوبوں کو عملانے میں پوری طرح ناکام رہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ شام ،عراق ،لبنان اوریمن میں فتوحات مقاومتی محور کی طاقت کی علامت ہے جس نے امریکہ اورصیہونی رژیم جیسی اسلام دشمن طاقتوں کو حیرت زدہ کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ مقاومتی محور کے بغیر عراق و شام میں امریکہ ،اسرائیل اورسعودی عرب کے تکفیری پروجیکٹ کو ناکام کرنا ناممکن تھا۔

انہوں نے کہاکہ علاقے کی صورتحال مقاومتی محور کے حق میں تبدیل ہوئی ہے جس کی واضح مثال عراق میں دہشتگردی کا خاتمہ شامی جنگ میں دمشق حکومت کی فتوحات اور صیہونی رژیم کے خلاف حزب اللہ کی عظیم فتوحات ہیں۔انہوں نے کہاکہ یمن کے حدیدہ بندرگاہ میں سعودی جنگی اتحاد شکست سے دوچار ہے اوریمنی قوم ایک عظیم فتح پر گامزن ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران مقاومتی محور کا اہم جز ہے تہران کی دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث علاقائی ممالک کے خلاف مغرب اورصیہونی رژیم کی پالیسیاں شکست سے دوچار ہیں۔

پڑھا گیا 303 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

آسٹریا میں یورپی یونین کی چوٹی کانفرنس کے دوران اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہسپانوی حکومت یورپی یونین پر زور دے گی کہ وہ فلسطین کو بطور آزاد ریاست ت...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org