تازہ ترین

وہ دن دور نہیں جب علاقائی عوام آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں القدس میں نماز ادا کرےگی: کمانڈر حشد الشعبی

کیٹیگری عراق
Saturday, 07 July 2018


بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی عوامی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے ایک اعلیٰ کمانڈر نے اس بات کےساتھ کہ دشمن مقاومتی محور میں شامل ممالک کے خلاف متحد ہوئے ہیں کہا ہے کہ بحرین کے ممتاز وہر دل عزیز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے گھر کا محاصرہ ا ن ہی لوگوں کی طرف سے کیا جارہا ہے جن کے ہاتھ یمنی عوام کے خوان سے رنگین ہیں۔

ایک تقریب سے خطاب میں ’’ہاشم الحیدری‘‘نےاس بات کےساتھ کہ دشمن مقاومتی محور میں شامل ممالک کے خلاف متحد ہوئے ہیں کہا ہے کہ بحرین کے ممتاز وہر دل عزیز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے گھر کا محاصرہ ا ن ہی لوگوں کی طرف سےکیا جارہا ہے جن کے ہاتھ یمنی عوام کے خوان سے رنگین ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ وہی ہاتھ ہیں جنہوں نے نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کو حراست میں لیا ہے اور ان ہی ہاتھوں نے شامی سرحد پر مقاومتی فورسز حشد العشبی کو نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے کہاکہ غاصب صیہونی رژیم کو اب اس بات پر یقین ہوچلا ہے کہ مقاومتی فورسز اورعلاقائی عوام امام خامنہ ای کی قیادت میں بہت جلد مقبوضہ یروشلم میں نماز ادا کریں گے۔

پڑھا گیا 327 دفعہ Last modified on Saturday, 07 July 2018

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org