تازہ ترین

امریکہ نے بالآخر افغانستان میں عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف کر ہی لیا

کیٹیگری دنیا
Saturday, 07 July 2018


امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے افغانستان کے بارے میں کانگریس میں پیش کردہ اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دسمبر دو ہزار سترہ کے آغاز سے مئی دو ہزار اٹھارہ کے اختتام تک افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں تہتر فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مدت میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں میں بھی چودہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔

امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اپنی اس رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ روس بقول اس کے طالبان کی حمایت کر کے ، علاقے میں واشنگٹن کے اثرورسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ امریکا نے سن دو ہزار ایک میں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مہم کے بہانے افغانستان پر چڑھائی کی لیکن دو عشرے گزر جانے کے بعد بھی نہ صرف یہ کہ منشیات کی پیداوار کم نہیں ہوئی اور دہشت گردی ختم نہیں ہوئی بلکہ دہشت گرد گروہوں کی کارروائیوں اور منشیات کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ بھی ہوا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں بدامنی کو ہوا دے کر داعش کے قدم بھی اس ملک میں جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔

پڑھا گیا 183 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

آسٹریا میں یورپی یونین کی چوٹی کانفرنس کے دوران اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہسپانوی حکومت یورپی یونین پر زور دے گی کہ وہ فلسطین کو بطور آزاد ریاست ت...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org