تازہ ترین

شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد جابحق

کیٹیگری مشرق وسطی
Saturday, 07 July 2018


مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد مارے گئے ہیں۔

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق کار بم کا یہ دھماکہ دیرالزور کے نواحی علاقے البصرہ میں ہوا۔ دھماکے میں کرد ڈیموکریٹ فورس کے ایک کمانڈر سمیت دس افراد مارے گئے ہیں جن میں سات عام شہری بھی شامل ہیں۔
تاحال کسی شخص یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
کرد ڈیموکریٹ فورس نے اکتوبر دو ہزار سترہ میں الرقہ سے داعش کو باہر نکال کے اس شہر کا کنٹرول حاصل کیا تھا۔
کرد ڈیموکریٹ فورس، امریکہ کی بھرپور حمایت سے مشرقی شام میں اپنے توسیع پسندانہ منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہے۔

پڑھا گیا 87 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کر دی...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org